ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ اس نئی پالیسی سے متاثر ہونے والوں میں طلبہ، امریکی شہریوں کے اہل خانہ اور افغان اسپیشل امیگرینٹ ویزا رکھنے والے افراد بھی شامل…