’وہ بھارت کی بہو ہے، انسانیت کے ناطے انصاف کیا جائے‘‘سیما حیدر کی ممکنہ بے دخلی پر راکھی ساونت کی…
بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیں، اور اس بار وہ کھل کر سیما حیدر کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی تازہ ویڈیو میں راکھی نے جذباتی انداز میں اپیل کی کہ سیما حیدر کو…