ونٹر پیکج کی منظوری دیدی گئی ، بجلی صارفین کو کتنا ریلیف دیا جائیگا َ؟ جانیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم کی جانب سے بجلی صارفین کیلئےاعلان کردہ ونٹر پیکج کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے پہلے ہی ونٹر پیکج کے تحت بجلی…