وقت آ گیا ہے کہ آزادکشمیر کی مذہبی و سیاسی قیادت روایتی طریقوں سے باہر نکلے اور ترجیحات بدلے…
آزادکشمیر کے وزیراعظم نے حالیہ دنوں میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آزادکشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر مسائل کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ اگر گولہ باری نہ ہوتی تو یہاں پر سول ڈیفنس…