وفاقی وزارت تعلیم کیجانب سے ذوالفقار احمد کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، طورو مردان سے تعلق رکھنے والے گریڈ 18 کے افیسر ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار احمد کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اب وہ گریڈ 19 کے عہدے پر…