وفاقی حکومت نے 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) شہباز شریف نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی۔
ترجمان وزارتِ قانون و انصاف نے کہا کہ قانونی اصلاحات کمیٹی کی سربراہی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کریں گے، کمیٹی اراکان میں اسحاق…