وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ
وفاقی آئینی عدالت نے چاروں صوبوں میں اپنی رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق آئینی عدالت میں ویڈیو لنک کی سہولت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ عدالت ابھی ٹرانزیشن کے مرحلے میں ہے اور…