وزیرِ اعظم نے دورہ چین پر جانے سے قبل عوام سے کیا گزارش کی؟
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین آج دنیا کی دوسری بڑی معاشی اور فوجی طاقت ہے، چین نے ہر مشکل وقت میں ایک بھائی کی طرح پاکستان کا ساتھ دیا۔
دورۂ چین روانگی سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے…