وزیراعلیٰ مریم نوازکی ٹی ایچ کیو ہسپتال مری آمد،مریضوں کی لائنیں دیکھ کر برہم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی ٹی ایچ کیو ہسپتال مری آمد،مریضوں کی لائنیں دیکھ کر برہم
مری(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاچانک مری کےتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچ گئیں۔وزیراعلیٰ نےاو پی ڈی میں مریضوں کی لمبی لائنیں دیکھ…