وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف ’’عزم استحکام آپریشن‘‘ شروع کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف ’’عزم استحکام آپریشن‘‘شروع کرنے کی منظوری دیدی۔
ایپکس کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عزم استحکام آپریشن تمام سٹیک ہولڈرز بشمول…