وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ جیتنے والی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم سے…
وزیراعظم شہباز شریف نے ایشیا کپ جیتنے والی قومی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔
قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں…