وزیر مملکت کا یو اے ای دورہ، پاکستانی کمیونٹی کے مسائل پر تبادلہ خیال
وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانی عون چودھری نے حالیہ دورۂ متحدہ عرب امارات کے دوران اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے وفد کے ہمراہ پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔
اس موقع پر وزیر مملکت نے پاکستانی سفیر شفقت علی خان سے ملاقات کی، جس میں…