وزیر اعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہاکی ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کرنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ہر کھلاڑی کے لیے 15 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان…