وزارت مذہبی امور نے پی ڈبلیو ڈی ملازمین کو ادارے میں ضم کرنے سے معذرت کرلی
وزارت مذہبی امور نے پاکستان ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کے ملازمین کو اپنے ادارے میں ضم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ناصر بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ…