ورلڈ یونیورسٹی گیمز: پاکستان کی خواتین ایتھلیٹس ریلے ریس کیلئے نااہل قرار
جرمنی میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے دوران لڑکیوں کے 4x400 میٹر ریلے مقابلے میں ہماری ٹیم کو نااہل قرار دے دیا گیا۔
یہ فیصلہ تکنیکی اصول 17.2.3 کی خلاف ورزی کی بنیاد پر کیا گیا، جو ایتھلیٹس کو اپنے ٹریک اور انفیلڈ کے درمیان…