واٹس ایپ میں صارفین کیلئے مفیدفیچر کا اضافہ
واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے فارورڈ میسجز کو زیادہ بہتر کیا جاسکے گا۔
اس فیچر سے صارفین فارورڈنگ ٹیکسٹ، تصاویر، ویڈیوز، ڈاکومنٹس یا لنکس پر کاسٹیوم میسجز شیئر کرسکیں گے۔Wabetainfo کی ایک رپورٹ کے…