وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا
رتھ: ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔
آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، انھوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں 81 رنز کی اننگز کے دوران پایا۔…