نیو جرسی میں میئر کا الیکشن، پاکستانی امریکن مصعب علی نے خوب مقابلہ کیا!
لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد امریکی مصعب علی نیوجرسی کے شہر جرسی سٹی کے میئر کا انتخاب جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکے، تاہم انہوں نے بھرپور مقابلہ کیا اور نمایاں کارکردگی دکھائی۔
غیر جماعتی بنیادوں پر انتخاب لڑنے والے مصعب علی کا…