نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد کی گورنر اور کور کمانڈر پشاور سے اہم ملاقات
نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقاتیں کیں۔ دورے کے آغاز میں وفد نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور مادرِ وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش…