نہم آرٹس و سائنس کے طلباء کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف
پنجاب میں نویں جماعت کے آرٹس اور سائنس گروپ کے طلباء کے لیے اب ایک ہی ریاضی کی کتاب پڑھائی جائے گی۔ پنجاب ایجوکیشن، کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آرٹس گروپ کے…