نو مئی کےمقدمات کا ٹرائل تیزی سے مکمل کرنے کا فیصلہ
جناح ہاؤس سمیت تمام مقدمات کا ٹرائل 4ماہ میں مکمل کیا جائے گا, اے ٹی سی کی 2عدالتیں 4ماہ تک صرف نو مئی کی مقدمات کی سماعت کریں گی۔
اے ٹی سی ایڈمن جج منظر علی گل نو مئی کیسز کی سماعت کریں گے, اے ٹی سی کورٹ نمبر 3 کے جج ارشد…