ندا یاسر میک اپ کے باعث تنقید کی زد میں آگئیں
پاکستانی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی ہیں، اس بار وجہ ان کا میک اپ بنا۔
ندا یاسر، جو گزشتہ 17 برس سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے 2.6 ملین فالوورز ہیں، کو اکثر…