نادرا افسر گرفتار، 17 افغان شہریوں کو جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سی ٹی ڈبلیو ونگ نے نادرا کے ایک افسر، کبیر اللہ، کو اسلام آباد میں نادرا ہیڈکوارٹرز سے گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افسر پر الزام ہے کہ اس نے 17 افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی شناختی کارڈ جاری کیے۔…