نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے جو عوام کے لیے حکومت کی جانب سے ایک بڑا ریلیف اور تحفہ ہو گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں یکم جنوری سے 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی گئی…