مینڈیٹ چوروں کا ٹولہ صرف ٹک ٹاک اور گانے بنا رہا ہے: بیرسٹر سیف
پشاور(نیوزڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب اور وفاق میں مینڈیٹ چوروں کا ٹولہ صرف ٹک ٹاک اور گانے بنا رہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی ارسطو جس کے مسلط ہونے کا کہہ رہا ہے اس کے وژن…