میئر لندن صادق خان کا ٹریفک فیس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان
لندن کے میئر صادق خان نے ٹریفک فیس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا
لندن کے میئر صادق خان نے کنجیشن چارج (ٹریفک فیس) کے نظام میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کو ملنے والی مکمل رعایت ختم کر دی گئی ہے۔ اب سے الیکٹرک…