مہر بانو قریشی نے زین قریشی کی گمشدگی کی بھی تصدیق کر دی
پی ٹی آئی رہنما زین قریشی سے بھی پارٹی قیادت کا رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ مہر بانو قریشی نے زین قریشی کی گمشدگی کی تصدیق بھی کر دی ہے۔اپنے بیان میں مہر بانو قریشی نے کہا کہ ہمارے خاندان کا 16 اکتوبر کی صبح سے زین سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، ہم…