منڈی بہاءالدین: ماں نے دوسری شادی کے لیے 8 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
منڈی بہاءالدین : پنجاب کے ضلع منڈی بہاءالدین کے علاقے مراد وال میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر دوسری شادی کے لیے اپنی 8 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق، دو روز قبل بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی…