ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ماہ کے دوران اے برینڈ اور بی برینڈ کے آئل اور گھی کی قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ہو ئی ہے۔
اے برینڈ کا تیل فی لیٹر 75 روپے…