ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری عروج پر ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری عروج پر ہے۔
لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نے 4 سال نالائقی، نااہلی کا سامنا کیا۔…