ملک بھر کے صارفین کے لئے بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی،نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد، کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 8 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیپرا نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دیدیا
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت…