ملتان سلطانز کی کوچ ایلکس ہارٹلی کا رمضان میں روزے رکھنے کا انکشاف
کراچی(نیوزڈیسک)سابق انگلش کرکٹر اور ملتان سلطانز کی اسپن بالنگ کوچ ایلکس ہارٹلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مہینے میں روزے رکھ رہی ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی 5 لائیو کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)…