مقتدر حلقوں کو ادراک ہونا چاہئے کہ اب بہت ہوگیا، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ انتخابی عمل کے آغاز کے باوجود پی ٹی آئی کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں نرمی نہیں ہوئی، مقتدر حلقے کو ادراک ہونا چاہیے کہ اب بہت ہو گیا، ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں…