مقامی حکومتوں کے بغیر نچلی سطح پر مسائل کا حل ممکن نہیں، مرتضیٰ سولنگی
نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ قانون کے تحت ہر صوبے میں مقامی حکومتوں کا نظام ضروری ہے، مقامی حکومتوں کے بغیر نچلی سطح پر مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔
شہری مسائل کی نشاندہی پر 2 روزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے…