مقاصد حاصل، جنگ بندی قبول ہے: نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ’’آپریشن رائزنگ لائن‘‘ میں اسرائیل نے اپنے تمام اہداف حاصل کر لیے ہیں۔
اسرائیلی حکومت کے بیان میں کہا گیا کہ نیتن یاہو نے گزشتہ رات کابینہ، وزیر دفاع اور…