مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان نے بڑا اہم فتویٰ دیدیا
مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان نے اسرائیل کے خلاف جہاد کا فتویٰ دے دیا۔
مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ مسلم حکومتوں پر غزہ کے لیے جہاد فرض ہوچکا ہے، آنکھوں کے سامنے 50 ہزار کلمہ گو ذبح کردیے گئے۔انہوں نے کہا کہ مسلم ملکوں کی فوجیں…