معروف صحافی کو اٹھا لیا گیا
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو بدھ کی شب نامعلوم افراد نے اٹھا لیا، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مطیع اللہ جان اسلام آباد کے مارگلہ پولیس سٹیشن میں موجود ہیں۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے جمعرات کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ…