معروف اداکارہ ماہرہ خان نےفنکاروں کے لیے باقاعدہ تنخواہوں اور رائلٹیز کا مطالبہ کر دیا۔
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فنکاروں کے لیے باقاعدہ تنخواہوں اور رائلٹیز کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی فلم ’’آگ لگے بستی میں‘‘ کے علاوہ تفریحی صنعت کے دیگر موضوعات پر بھی بات…