معروف اداکار ساتھی اداکارہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکار اور ایسوسی ایشن آف ملیالم مووی آرٹسٹس کے سابق جنرل سیکرٹری ایڈویلا بابو کو ریپ کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔بھارت میں ان دنوں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری…