مصر؛ غزہ امن منصوبے پر دستخط ہوگئے
مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن منصوبے پر باضابطہ دستخط ہوگئے، جسے خطے میں برسوں سے جاری تصادم اور خونریزی کے بعد ایک اہم سفارتی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی…