مسجد نبویﷺ میں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے غیرملکی خواتین اہلکار تعینات ہوں گی
مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)مسجدِ نبویﷺ میں رمضان المبارک کے دوران بھیڑ پر قابو پانے کے لیے غیر ملکی خواتین اہلکار تعینات کی جائیں گی۔ ان 1352 اہلکاروں کو گفتگو اور کراڈ مینیجمنٹ کی تربیت دی گئی ہے۔
عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی متعلقہ…