مریم نوازکووزیراعلیٰ کاپروٹوکول مل گیا
لاہور(روشن پاکستان نیوز)مریم نوازکووزیراعلیٰ نامزہونےپرسیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ذرائع کےمطابق مریم نواز کے ساتھ پولیس کے4 اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا پائلٹ لگا دیا گیا، مریم نواز کو دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کر دی گئیں، ن لیگ کی…