مریم حکومت کا پراپرٹی آرڈیننس معطل؛ عدالت کا ایک اور فیصلہ سامنے آگیا
لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی آونر شپ آرڈیننس کے تحت کی جانے والی کارروائیوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے درخواستیں فل بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم اپنی کابینہ کے نتیش کماروں کو سنبھالیں: پلوشہ شاہ…