مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے
سوات(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔
پی ٹی…