مراد سعید وہ طوطا ،جس میں 2 بندوں کی جان ہے،کون ؟ فیصل واوڈاکا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایوان بالا میں آزاد سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مراد سعید وہ طوطا ہے جس میں 2 بندوں کی جان ہے، جنرل فیض سارا ملبہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان پر ڈالیں گے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی…