محکمۂ لائیو اسٹاک کے پی کی آڈٹ رپورٹ میں 80 گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف
پشاور سے موصولہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق، سرکاری منصوبوں کے لیے خریدی گئی درجنوں گاڑیاں غائب ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2007 سے 2021 کے دوران لائیو اسٹاک پروجیکٹس کے لیے 200 سے زائد گاڑیاں خریدی گئیں، تاہم آڈٹ کے دوران ان میں سے 80…