محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی کارروائی ، 25کروڑ روپے مالیت کی دو کنال 12مرلہ اراضی واگزار
لاہور (سٹاف رپورٹر ) چیئر مین محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی ناجائز قابضین کے خلاف مہم جاری ، ننکانہ صاحب میں 25کروڑ روپے اراضی قبضہ گروپ سے واگزار ، تفصیلات کے مطابق چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ ارشد فرید کی ہدایات کی روشنی میں سیکرٹری…