محسن نقوی کا وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان
لاہور:
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق کپتان وسیم اکرم کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی…