’محتاط چلنا ہوگا کہیں اداروں کے درمیان قائم آئینی توازن خراب نہ ہو‘، شوکت صدیقی کیس کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی…