مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، وزیرِ اعظم
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، قوم گواہی دے رہی ہے کہ ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہاکی ٹیم کی یہ کارکردگی…